مظفرآباد‘خون سفید ہوگیا ٗ چھوٹے بھائی کی کفالت کرنے والے اور اُس کا خرچا اُٹھانے والے بھائی کو چونا لگا دیا

بیمار والدہ کو کالے جادو کے زور سے مجبو رکرکے بھائی کی جمع پونجی اور اراضی اپنے نام کروالی ! 7مرلہ زمین ، شیلٹرز ،گھر کا سامان اورنقدی بھی ہڑپ کرگیا مظفرآباد: خون سفید ہوگیا ٗ چھوٹے بھائی کی کفالت ..مزید پڑھیں