گریمی ایوارڈ کا میلہ امریکی گلوکار برونو مارس نے لوٹ لیا

60 ویں گریمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان نومبر 2017 میں کیا گیا تھا لاس اینجلس: موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈ گریمی کا میلہ 32 سالہ امریکی گلوکار برونو مارس نے جیت لیا، جنہوں نے ’ایلبم، ریکارڈ اور سانگ‘ ..مزید پڑھیں