کلبھوشن کو بھارت کے حوالے نہیں کیا جائیگا،ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائیگا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائیگا ٗ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی بھارت کیلئے نقصان دہ ..مزید پڑھیں