وادی نیلم میں خوفناک آتشزدگی، مسجدو ہسپتال سمیت بیس عمارتیں جل گئیں

وادی نیلم :وادی نیلم کے بالائی علاقے سرگن بازار میں خوفناک آتشزدگی سے 36 دوکانیں، مسجد، ہسپتال اور 2 گیسٹ ہاؤسز سمیت 20 رہائشی عمارتیں جل گئیں۔ رات گئے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ٗ آتشزدگی سے ..مزید پڑھیں