پالپا ممبرز نے بھی تین دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ممبرز اپنی تین دن کی تنخواہڈیم فنڈ میں عطیہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پائلٹس ایسوسی ایشن نے اعلامیہ جاری کیا ہے ..مزید پڑھیں