ہالینڈ نے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی لگا دی

پابندی ملک میں ڈی اسلامائزیشن کی جانب پہلا قدم ، اگلا اقدام تمام مساجد کو بند کرنا ہوگا،گیرٹ ولڈرز ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کے ایوان زیریں کے بعد ایوان بالا نے بھی نقاب پر پابندی کابل منظور کر لیا، جس کے بعد ..مزید پڑھیں