ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج بند نہ ہو سکا، تباہی میں مسلسل اضافہ

لاوے سے اب تک 82 گھر تباہ،تش فشاں کا دھواں 3700کلو میٹر دور تک پہنچ گیا ہے، ماہرین امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا مسلسل اخراج جاری ہے جس کی وجہ سے جیو تھرمل پاور پلانٹ کو ..مزید پڑھیں