نواز شریف اہلیہ کی عیادت کیلئے مریم نواز اور نواسی کے ہمراہ لندن روانہ ہو گئے

سابق وزیر اعظم لاہور سے بذریعہ قطر لندن پہنچیں گے ، ہسپتال میں زیر علاج اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کرینگے ,امی کی عیادت کیلئے لندن جا رہے ہیں، اگر حاضری سے استثنیٰ نہ ملا تو آئندہ سماعت سے پہلے ..مزید پڑھیں