وقار یونس اور محمد اکرم گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا لیگ سے منسلک ہوگئے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس اور سابق پیسر محمد اکرم گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا لیگ سے منسلک ہوگئے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کینیڈین لیگ میں ونی پیگ ایگلز کی کوچنگ کریں گے جبکہ سابق فاسٹ ..مزید پڑھیں