کینیڈن وزیر بھی عمران خان کی انتخابات میں برتری کے بعد پہلی تقریر کے مداح نکلے

اسلام آباد: کینیڈین وزیر بھی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی انتخابات میں برتری کے بعد پہلی تقریر کے مداح نکلے ۔پاکستان کے نئے متوقع وزیراعظم پہلی تقریر سے بے حد متاثر ہوا ہوں،احمد حسین میڈیا رپورٹ کے مطابق ..مزید پڑھیں