کینسرکا جو علاج شوکت خانم ہسپتال میں ہوتاہےایسی سہولت کہیں اور نہیں ہے،عمران خان

شریف فیملی،اسحاق ڈار سب علاج کرانے باہرجاتے ہیں،یہ لوگ پانچ سال میں ایک اسپتال نہیں بناسکے جہاں اپنا علاج کراسکیں کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ کینسرکا جو علاج شوکت خانم اسپتال میں ہوتا ..مزید پڑھیں

شوکت خانم ہسپتال میں دنیا بھر کے مقابلہ میں کم خرچہ پر علاج ہورہا ہے ،عمران خان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہلاہور اور پشاور کے بعد کراچی اور دیگر شہروں میں بھی کینسر ہسپتال بنارہے ہیں چوبیس سالوں میں تینتیس ارب روپے غریب مریضوں کے علاج پر خرچ ہوئے ہیں، فنڈریزنگ تقریب ..مزید پڑھیں