این اے 131لاہورمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج کی جائے گی،ذرائع

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنماخواجہ سعد رفیق کی درخواست پر این اے 131 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج کی جائے گی۔ ۔   لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ووٹوں کی گنتی  ریٹرنگ آفیسر محمد اختر بھنگو ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے جعل سازی کرنے پر انتخابی عملے کے جرائم و سزا کا تعین کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران جعلی سازی میں ملوث پائے گئے انتخابی عملے کے جرائم اور سزا کا تعین کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عملے کی جانب سے کاغذات میں کوئی رد و بدل ..مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کیلئے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کا تعاون ضروری ہے،ڈاکٹر حسن عسکری

لاہور :نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سرکردہ سیاسی رہنماؤں اور امیدواروں کی سکیورٹی کیلئے کئے جانے والے انتظامات ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اْمیدواروں کی سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہار

کئی علاقوں میں امیدواروں کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کی اطلاعات ہیں ٗ سیکرٹری الیکشن کمیشن کا نگران وزیر اعلیٰ کے نام خط اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات اور اْمیدواروں کی سیکیورٹی پر تحفظات کا ..مزید پڑھیں

عام انتخابات: اسلام آباد کی فہرست آویزاں، این اے 53 پر 36 امیدوار مدمقابل

اسلام آباد سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرستیں آویزاں کردی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 76 امیدوار میدان میں ہوں گے جب کہ این اے 53 سے سب سے ..مزید پڑھیں

امیدواروں کے الیکشن سے دستبردار ہونے کا آج آخری روز

اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کے الیکشن سے دستبردار ہونے کا آج آخری روز ہے۔  عام انتخابات کے لیے تین مراحل طے کرلیے گئے اور اب اگلے مرحلے میں امیدوار کاغذات نامزدگی واپس ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے جنوبی پنجاب کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی 

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے جنوبی پنجاب میں اپنے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں میں ملتان ڈویژن کے این اے 152 سے پیر حیدر زمان قریشی، ..مزید پڑھیں

سرگودھا کے چھ حلقوں کیلئے مسلم لیگ (ن) اپنے امیدواروں کا اعلان 28 جون کو کرے گی

سرگودھا: مسلم لیگ ن نے سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 سے ڈاکٹر مختار بھرتھ،این اے 89 سے محسن شاہ نواز رانجھا اوراین اے 91 سے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی ہوں گے۔ جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ ..مزید پڑھیں