کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑنے کی اطلاعات، نواز شریف کی پریشانی میں اضافہ

لندن :بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑنے کی اطلاعات،نواز شریف آج رات لندن روانہ ہو سکتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے جس کی اطلاع نواز ..مزید پڑھیں