پمز ہسپتال کارڈک سینٹر کا نجی وارڈ سب جیل قرا ر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:اسلام آباد کے چیف کمشنر نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال کے کارڈک سینٹر میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نجی وارڈ کو سب جیل قرار دیدیا۔ اسلام آباد چیف کمشنر کی جانب سے ..مزید پڑھیں