نگران وزیراعظم کی تقرری میں تاخیر اور ڈیڈلاک برا شگون ہے ،لیاقت بلوچ

لاہور : جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری میں تاخیر اور ڈیڈلاک برا شگون ہے ، وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر میں اتفاق نہ ہونا محض حکمت عملی ہے ..مزید پڑھیں