حکومت انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے پرعزم ہے، جسٹس ناصرالملک

اسلام آباد:نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے پرعزم ہے،دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں دہشت گرد حملے دشمنوں کی طرف سے جمہوری عمل ..مزید پڑھیں

تعلیم ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت اور کامیابی کی کنجی ہے، ڈاکٹر حسن عسکری

لاہور : نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے چیئرپرسن پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نظام الدین نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں ہائیر ایجوکیشن اور ریسرچ و ڈویلپمنٹ کے شعبہ کے فروغ کے حوالے سے ..مزید پڑھیں

عام انتخابات 2018 اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے ، نگران وزیر اعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات 2018 اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اور جو مینڈیٹ انہیں دیا گیا ہے، وہ اسے مقررہ وقت پر پورا کریں گے۔  وزیراعظم ہاؤس میں نگران ..مزید پڑھیں

صدر مملکت ممنون حسین کراچی ٗ نگران وزیر اعظم ناصر الملک اسلام آباد میں عیدمنائیں گے

اسلام آباد :صدر مملکت ممنون حسین کراچی ٗ نگران وزیر اعظم ناصر الملک اسلام آباد ٗ آصف علی زر داری نواب شاہ اور بلاول بھٹو زر داری گڑھی خدا بخش اور سابق وزیر اعظم نوازشریف لندن میں عید منائینگے ۔ ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی جاپانی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت

اسلام آباد :نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے جاپانی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری دوست ماحول سے استفادہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ وہ پاکستان میں جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے بدھ ..مزید پڑھیں

پاکستان کا موثر امیج اجاگر کرنے کے لیے مضبوط خارجہ پالیسی ناگزیر ہے ٗجسٹس (ر) ناصر الملک

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے کہاہے کہ پاکستان کا موثر امیج اجاگر کرنے کے لیے مضبوط خارجہ پالیسی ناگزیر ہے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزارت ..مزید پڑھیں

نگراں حکومت کے قیام کے ساتھ ہی بیوروکریسی میں تقرر وتبادلوں کا سلسلہ شروع ہوگیا

اسلام آباد : نگراں حکومت کے قیام کے ساتھ ہی بیوروکریسی میں تقرر وتبادلوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کے قیام کے ساتھ ہی نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے ..مزید پڑھیں

جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی بطور نگران وزیر اعظم نامزد ہونے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا خیر مقدم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی بطور نگران وزیر اعظم نامزدگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نگران وزیر اعظم شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کو ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کے معاملے پر نہ ہم تین میں ہیں اور نہ تیرہ میں ٗشاہ محمو دقریشی

اسلام آباد:تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے معاملے پر نہ ہم تین میں ہیں، نا تیرہ میں اور ہم سے ابھی تک کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں