نقیب اللہ محسود قتل: ایس ایس پی راؤ انوار کی دبئی فرار ہونے کی کوشش

مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان نقیب اللہ محسود کو ہلاک کرنے کے الزام میں معطل سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر راؤ انوار کی اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ فیڈرل ..مزید پڑھیں