این آر او کیس: آصف علی زرداری کی اثاثوں کی تفصیلات فراہمی حکم کے خلاف اپیل

اسلام آباد:این آر او کیس میں سابق صدر آصف زردرای نے اثاثوں کی تفصیلات فراہمی کے حکم کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی۔ آصف زاردی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بینظیربھٹو شہید ..مزید پڑھیں

شرجیل میمن کیس: چیف کیمیکل ایگزامنر ڈاکٹر زاہد انصاری معطل

کراچی: سندھ حکومت نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے برآمد مبینہ شراب کی بوتلوں کا کیمیکل معائنہ کرنے والے چیف کیمیکل ایگزامنر ڈاکٹر زاہد انصاری کو معطل کردیا۔ سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر زاہد انصاری ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس:فریال تالپور کی ایف آئی اے کے عبوری چالان کے خلاف درخواست ملتوی

عدالت نے فریال تالپور کے وکیل سے درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کیے تھے کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں رہنما پیپلزپارٹی فریال تالپور کی( ایف آئی اے) کے عبوری چالان کے خلاف درخواست کی ..مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف،بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن صفدر کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفطوظ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میان نواز شریف، بیٹی مریم نوازاور کیپٹن صفدر کی عید جیل میں گزرے گی یا ضمانت پر رہائی مل جائے گی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کی معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ..مزید پڑھیں

منی لانڈنگ کیس، انور مجیداوران کے بیٹےعبدالغنی کا24 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی: منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے ملزمان انور مجید اور بیٹے عبدالغنی کا 24 اگست تک جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ ایف آئی اے نے انور مجید اور عبدالغنی مجید کو بغیر ہتھکڑی ہی ریمانڈ کیلئے بینکنگ کورٹ پیش ..مزید پڑھیں