ایشین کپ فٹبال میں فاتح ٹیم کو 5ملین جبکہ رنر اپ ٹیم کو 3ملین ڈالر انعام ملے گا

دبئی:اے ایف سی 2019ایشین فٹبال کپ کی فاتح ٹیم کو 5ملین ڈالر انعامی رقم ملے گی جب کہ رنر اپ سائیڈ 3ملین ڈالر کا کیش ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے گی۔ ایونٹ کا افتتاحی معرکہ آئندہ برس 5 جنوری ..مزید پڑھیں