بھارتی فوج کی ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ٗ نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ٗ دو شہری شہید

پاک فوج کی جوابی کارروائی ٗ بھارتی توپیں خاموش ٗدفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اسلام آباد/نکیال: بھارتی فوج نے ایک بارپھرسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر ..مزید پڑھیں