نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بری خبرآگئی

نئے  سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ ، آتش بازی ، ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرنے والے ہوشیار ہو جائیں۔ کیونکہ لاہور پولیس کو ایسے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا گیا۔ اور 12 ہزار پولیس اہلکار  ..مزید پڑھیں