سعودی عرب اور یورپی ممالک میں آج عیدالا ضحی بنائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے عظیم الشان اجتماعات ہوئے، جہاں لاکھوں افراد نے عید کی نماز ادا کی ..مزید پڑھیں