مردم شماری 2017 سے متعلق تمام ڈیٹا طے شدہ وقت کے مطابق الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد :ادارہ شماریات نے 2017 کی  مردم شماری کے  متعلق تمام  ضروری اور مطلوبہ ڈیٹا الیکشن کمیشن کو طے  کیے گئے وقت میں الیکشن کمیشن کے حوالے کردیا ہے اس میں مردم شماری سے متعلق تمام تفصیلات موجود ہیں۔ ..مزید پڑھیں