سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال: نیب نے عمران خان کو 18 جولائی کو طلب کرلیا

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے عمران خان کو 18 جولائی کو طلب کرلیا ٗ اس سے ..مزید پڑھیں