نجم سیٹھی تاریخی ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے انگلینڈ جائینگے

نجم سیٹھی اپنے دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ کے دوران پاک بھارت متنازع سیریز کیس پر وکلاء سے ملیں گے لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 11 مئی سے ہونے والا تاریخی ٹیسٹ میچ دیکھنے ..مزید پڑھیں