جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے دور میں نیب کی 11 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد: نیب نے موجودہ چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی قیادت میں ادارے کی گزشتہ 11 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ نیب اعلامیہ کے مطابق قومی احتساب بیورو نے گزشتہ 11 ماہ میں 239 انکوائریاں اور 79 ..مزید پڑھیں

نیب ایگزیکٹوبورڈنے آمدن سے زائد اثاثوں میں خواجہ آصف اور علیم خان کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد :نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں میں خواجہ آصف اور رقوم منتقلی الزام میں علیم خان کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس ..مزید پڑھیں

نیب پاکستان کو بدعنوانی سے پاک ملک بنانے کے لئے پرعزم ہے،جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی ’’احتساب سب کے لئے‘‘ بہترین ہے جو مستبقل میں بھی جاری رکھی جائے گی۔ یہاں نیب ہیڈکوارٹرز میں ..مزید پڑھیں

بدعنوانی کے ناسور کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے،چیئرمین نیب

لاہور : قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے ناسور کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے ،میگا کرپشن کے مقدمات کو ٹھوس شواہد اور قانون کے مطابق جلد از جلدمنطقی انجام تک پہنچایا ..مزید پڑھیں

نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا ،جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا ،بلا امتیاز، ٹھوس شواہد اور قانون کے مطابق مبینہ ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جاتی ..مزید پڑھیں

بلاتفریق احتساب پر یقین رکھتا ہوں،چیئرمین نیب

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بلاتفریق احتساب پر یقین رکھتا ہوں، بدعنوانی سے متعلق تمام عوامی شکایات قومی احتساب آرڈیننس کے تحت نمٹائی جائیں گی۔ جاری بیان کے مطابق چیئرمین نیب نے نیب ہیڈکوارٹرز میں ..مزید پڑھیں