نواز شریف کو ایئرپورٹ لینے جانیوالوں اور گدھوں میں کوئی فرق نہیں، عمران خان

نارووال: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ہمارا مقابلہ مافیا سے ہے،اب پاکستان کے عوام میں شعور بیدار ہو گیا ہے قانون کی بالادستی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں،نارووال میں جلسے سے خطاب نارووال :  ..مزید پڑھیں

عمران خان این اے 53 اسلام آباد سے آج اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 اسلام آباد سے آج اپنی انتخابی مہم کا آغاز ورکرز کنونشن سے خطاب کرکےکریں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری ..مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پانچویں دن بھی احتجاج جاری رہا

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں پارٹی کارکنان کا احتجاج پانچویں دن بھی جاری رہا۔ کارکنان کا کہنا ہے کہسکندر بوسن کو پارٹی ٹکٹ الاٹ کرنا پارٹی کے کارکنان کو منظور ..مزید پڑھیں

حقائق کا پتا ہوتا تو عمران خان شادی کرتی اور نہ ہی ووٹ ڈالتیں ،ریحام خان

پی ٹی آئی میری کتاب کے اصل مواد سے خوفزدہ ہے،اس لیے ووٹرز کو گمراہ کررہی ہے ,عمران خان کو پیار سے سمجھایا،عمران خان میرا ماضی ہیں،انتقام ہرگز نہیں لینا چاہتی ،انٹرویو نئی دہلی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران ..مزید پڑھیں

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج، عمران خان کا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف بنی گالہ میں احتجاج کیا گیا جبکہ عمران خان نے اپنا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے بنی گالا ..مزید پڑھیں

شوکت خانم ہسپتال میں دنیا بھر کے مقابلہ میں کم خرچہ پر علاج ہورہا ہے ،عمران خان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہلاہور اور پشاور کے بعد کراچی اور دیگر شہروں میں بھی کینسر ہسپتال بنارہے ہیں چوبیس سالوں میں تینتیس ارب روپے غریب مریضوں کے علاج پر خرچ ہوئے ہیں، فنڈریزنگ تقریب ..مزید پڑھیں

اب عوا م سبز باغ دکھا نے والوں کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے ‘ عمران خان

 پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے لوٹ مار اور کرپشن کو فروغ دینے والے حکمرانوں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے کور گروپ کا اجلاس شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں جھگڑا

اسلام آباد تحریک انصاف کے کور گروپ کے اجلاس میں پارٹی کے دو سینئر ترین ارکان شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے سلام آباد: تحریک انصاف کے کور گروپ کے اجلاس میں پارٹی ..مزید پڑھیں