نیب کی اولین ترجیح ہاؤسنگ سوسائٹیوں، بینک فراڈ اور بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم برآمد کر کے متعلقہ اداروں، متاثرین کو بروقت واپسی ہے، جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی اولین ترجیح مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں / کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں، مضاربہ / مشارکہ، بینک فراڈ اور دیگر فراڈ وغیرہ کے ذریعے عوام کی جمع ..مزید پڑھیں