ملک کے سیاسی حالات تبدیل ہورہے ہیں، اللہ کرے ملک میں استحکام آئے،چیئرمین پی سی بی

 لاہور: ملک میں عام انتخابات سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ میں بھی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کی بازگشت ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل باڈی میٹنگ چیئر مین نجم سیٹھی پر ایک قراردار کے ذریعے مکمل اعتماد کا ..مزید پڑھیں