چمن کے مال روڈ پر دھماکا، 4 افراد زخمی، پولیس

پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن کے مال روڈ پر زور دار دھماکا ہوا ہے اور اس کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں جب کہ دھماکے سےمتعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے ..مزید پڑھیں