آسٹریا کے درالحکومت ویانا میں نصف درجن سے زائد مساجد بند، کئی امام بے دخل

ویانا :آسٹریائی حکومت نے اپنے ایک فیصلے کے تحت ایسے اماموں کو ملک بدر کرنے فیصلہ کیا ہے، جنہیں بیرونی مالی امداد حاصل تھی۔ ویانا حکومت نے نصف درجن سے زائد مساجد بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ..مزید پڑھیں