لا ہور چڑیا گھر ،نایاب پرندوں کی نقل وحرکت کو مانیٹر کرنے کیلئے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

قیمتی اور نایاب نسل کے پرندے جن میں طوطے، فیزنٹ ،مور اور چکور شامل ہیں، انہیں مخصوص قسم کی مائیکروچپس لگائی جائیں گی ‘ انتظامیہ لاہور :چڑیا گھر کے شرمیلے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے ..مزید پڑھیں