پشاور،سکھ رہنما چرنجیت سنگھ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

آئی جی پولیس صلاح الدین محسود نے قتل کا نوٹس لے لیا پشاور:سکھ رہنما چرنجیت سنگھ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں ،خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس صلاح الدین محسود نے ان کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ ..مزید پڑھیں