رنویر سنگھ نے چارلی چیپلن کے کردار میں مداحوں کے دل جیت لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

رونویر سنگھ سوئزرلینڈ کے سیاحت کے خیر سگالی کے سفیر بھی ہیں۔ اسی لیے سوئزرلینڈ کی حکومت نے سیاحوں کے لیے رنویر آن ٹور کے نام سے ٹرین چلا دی ہے۔ بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ جو اپنے شرارتی انداز ..مزید پڑھیں