ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد نواز شریف کیساتھ اپنے اختلافات قوم کے سامنے رکھونگا ،چودھری نثار

ٹیکسلا: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ساتھ اپنے اختلافات قوم کے سامنے رکھونگا ..مزید پڑھیں