پاکستان مسلم لیگ نے محنت کشوں کیلئے مثالی اور تاریخی کام کیے،پرویزالٰہی

ہماری حکومت نے انہیں مفت تعلیم، مفت ادویات، 1122، علیحدہ سوشل سکیورٹی ہسپتال، لیبر کالونیاں اور دیگر سہولتیں فراہم کیں،پرویزالٰہی لاہور: پاکستان مسلم لیگ نے محنت کشوں کیلئے مثالی اور تاریخی کام کیے اور آئندہ بھی کرے گی، پنجاب میں ..مزید پڑھیں