چوہدری نثار اب بھی دوست ہیں اور بطور صدر ن لیگ انہیں پارٹی ٹکٹ دوں گا، شہباز شریف

نا کوئی خلائی مخلوق ہے اور نا ہی کوئی خوفزدہ ہے، سب کو آئین اور قانون کا احترام کرنا چاہیے ٗ نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ختم کروانے کیلئے سینر پارٹی رہنما سر توڑ کوششیں کررہے ہیں ..مزید پڑھیں