شہبازشریف کی جعلی سکیموں اورصاف پانی سکیم میں بھی کرپشن اور کمیشن سامنے آ گئی ہے،پرویزالٰہی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کے سلسلہ ..مزید پڑھیں