نواز شریف میں ہمت ہے تو بتائیں خلائی مخلوق کون ہے،چوہدری شجاعت

اداروں پر تنقید کرنا اور الزام عائد کرنا درست نہیں ، انتخابی الائنس سے متعلق مشاورت کی جائے گی،مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی میڈیا سے گفتگو مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ..مزید پڑھیں