آرمی چیف نے ڈیمز فنڈز میں چیک جمع کرا دیا

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ڈیمز کی تعمیر کے لیے پاک فوج کی جانب سے ایک ارب 59 لاکھ روپے کا چیک ..مزید پڑھیں