خیبرپختونخوا میں گزشتہ 6 سالوں کے دوران 222 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں گزشتہ 6 سالوں کے دوران 222 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔تشدد کا شکار بچوں سے متعلق چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن نے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق صوبہ کے ..مزید پڑھیں