بنیادی حقوق پر از خود نوٹس لینا کون سا جرم ہے ؟ چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بنیادی حقوق پر از خود نوٹس لینا کون سا جرم ہے ؟ ادویات اور تنخواہوں کا بندوبست کر کے کیا غلط کیا ؟ جب قانون کی خلاف ورزی ہوگی تو نوٹس لیں گے  چیف ..مزید پڑھیں