چینی قونصلیٹ پرحملے کے مزید سہولت کار گرفتار

کراچی: چینی قونصلیٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ کراچی پولیس چیف نے حملہ آوروں کے مزید سہولت کاروں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ تحقیقاتی ذرائع کے ..مزید پڑھیں

’فیصلہ کرنا ہو گا کہ ملک کو پارلیمنٹ نے چلانا ہے یا خفیہ قوتوں نے‘ سپریم کورٹ

مذہبی اور سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم پر واقعہ فیض آباد پر دھرنے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا ہے ..مزید پڑھیں

کرپشن۔۔۔ پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک، چیف جسٹس

لندن: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ کرپشن پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے برطانوی وزیراعظم سے سوال جواب کا ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی

جسٹس ثاقب نثار نے کہا تھا کہ عامرلیاقت پر فرد جرم آج ہی عائد کی جائے گی لیکن وقت کی قلت کے باعث فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈاکٹر عامر لیاقت کیخلاف توہین ..مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے توہین رسالت کے جرم میں ..مزید پڑھیں

شہباز شریف گرفتاری: مسلم لیگ نواز کا احتجاج کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد رانا ثنااللہ نے میڈیا سے بات ..مزید پڑھیں

العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کے ٹرائل کی مدت پھر ختم

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مدت مکمل ہوگئی جسے بڑھانے کے لیے عدالتِ عظمیٰ سے درخواست کی جائے ..مزید پڑھیں

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایشیاء پیسفک کے درمیان حتمی مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا ایشیاء پیسیفک اعلی سطح کا وفد 7 اکتوبر سے ..مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اگلے ہفتے مقرر

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آئندہ ہفتے کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے ..مزید پڑھیں

کالاباغ ڈیم پر صوبوں اور بہت سے لوگوں کو اعتراضات ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیمز کی مخالفت پر آرٹیکل 6 لگانے کی بات کی جا رہی ہے، آرٹیکل 6 کی بات ہورہی ہے تو سب سے پہلے مشرف کیس کی ..مزید پڑھیں