پشاور سمیت کے پی کے کے بڑے شہروں میں میٹرو بس سسٹم لائیں گے ،شہبازشریف

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ..مزید پڑھیں