فواد عالم کی ٹیم میں شمولیت کا واحد راستہ چیف جسٹس کا ازخود نوٹس ہے ٗ سوشل میڈیا پر صارفین کا شدید رد عمل

لوگ چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق کی ٹیم میں شمولیت پر بھی نالاں ہیں دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے فواد عالم کے قومی ٹیم سے اخراج پر ٹوئٹر پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں