نارمل ڈلیوری کی بجائے آپریشن (C-Section) کا رجحان پریشان کن حد تک بڑھ گیا.

حالیہ طبی ریسرچ کے مطابق چند ممالک جن میں (پاکستان بھی شامل ہے ) میں بچوں کی پیدائش کے لیے غیر ضروری آپریشن (C-Section) کی تعداد میں گزشتہ 15 برسوں کے دوران ‘خطرناک’ حد تک اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ..مزید پڑھیں