’’ٹرافیوں سے زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں‘‘ سرینا ولیمز

لاس اینجلس: معروف ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے کہا ہے کہ اب وہ ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں کی زیادہ خواہشمند ہیں اور ان کی خاطر ریٹائر منٹ لینے پر بھی تیار ہیں۔ معروف عالمی جریدے کو انٹرویو دیتے ..مزید پڑھیں

پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں نومولود بچوں کے اغواء کے واقعات کی روک تھام کے لیے ریڈیوفریکونسی ٹیگ سسٹم استعمال کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں نومولود بچوں کے اغواء کے واقعات کی روک تھام کے لیے ریڈیوفریکونسی ٹیگ سسٹم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ابتدائی طورپرلاہورکے سروسز ہسپتال میں نومولودبچے اوراس کی والدہ کوجدیدٹیگ لگائے جائیں ..مزید پڑھیں

پی ٹی وی لاہور سینٹر سے بچوں کیلئے میوزک پروگرام ’’سارے سُرہمارے ‘‘ کی ریکارڈنگ شروع

لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سینٹر کے جنرل منیجر عبدالحمید قاضی کی خصوصی کاوش سے بچوں کے لئے میوزک پروگرام ’’سارے سُرہمارے ‘‘ کی ریکارڈنگ شروع ہو گئی ۔اس پروگرام کی پروڈیوسر اذکا مقصود اورکو پروڈیوسر خالد رشید ہیں ۔اس ..مزید پڑھیں

خواتین اور بچوں نے فائرنگ سے بچنے کے لیے کچن کے ایک کونے میں پناہ لی

بھارتی فورسز نے شوپیاں میں محاصر ے اور تلاشی کے دوران قیمتی سامان لوٹ لیا اورتین مکان نذر آتش کر دیئے۔ سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقے ترک ونگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے ..مزید پڑھیں

نفسا، نفسی کے دور میں لوگ اپنے بچوں کو مناسب وقت نہیں دے پا رہے ‘نادیہ حسین

ایک دوسرے کو مناسب وقت نہ دینے کی وجہ سے رشتے احساسات سے عاری ہوتے جا رہے ہیں لاہور:اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ نفسا نفسی کے اس دور میں لوگ اپنے بچوں کو ..مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شهداء کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے

.آج آرمی پبلک سکول پشاور کے شهداء کی تیسری برسی منائی جارهی هے آرﻣﯽ ﭘﺒﻠﮏ ﺳﮑﻮﻝ ﭘﺮ دهشت گردوں کے حملے سے 141 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨوئے تھے۔جن ﻣﯿﮟ 132 ﺑﭽﮯ ﺷﺎﻣﻞ تهے۔ شهداء کو سلام پیش کرنے کیلئے سانحے ..مزید پڑھیں