تعلیم دشمن عناصر کے چلاس میں 12 تعلیمی اداروں پر حملے

چلاس: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے ٹاون چلاس میں تعلیم دشمن عناصر نے تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے املاک کو آگ لگا دی۔ چلاس میں رات گئے نامعلوم افراد نے تعلیمی اداروں میں توڑ پھوڑ کی جس کے ..مزید پڑھیں