کھانے کے پیسے نہیں ہیں تو ہوٹل میں کام کرو اور مفت کھانا کھاؤ!

غیر ملکی نجی خبر رساں ادارے (چائنا ڈیلی) کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک ایسا ہوٹل کھولا گیا ہے جو ایسے لوگوں کو مفت کھانا دیتا جن کے پاس کھانا کھانے کے پیسے نہیں ہوتے۔ یہ ہوٹل جاپان ..مزید پڑھیں