چین میں 5.7شدت کے زلزلے سے تباہی،بڑے پیمانے پر مکانات کو نقصان پہنچا

زلزلے کی زمین میں گہرائی 13کلومیٹر ریکارڈ، تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،چینی حکام بیجنگ:چین کے صوبے جیلین میں 5.7شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ ..مزید پڑھیں